Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | GENIPAP R Noun Report Error! | جینی پاپ ۔ استوائی امریکآ کے درخت کا خُوردنی پھَل جو سَنگترے کے برابر ہوتا ہے اور شراب کی سی مہک رکھتا ہے ۔ اِس پھَل کا درخت ۔ |
662 | GENISTA R Noun Report Error! | جینسٹا نامی جِنس کی تقریباً بے برگ جھاڑی جِس میں جھاڑو نُما گھنے زرد پھول لگتے ہیں ۔ |
663 | GENIT R Noun Report Error! | تناسلی ۔جِس کا تعلُّق توالد و تناسَل سے ہو ۔ |
664 | GENITAL R Noun Report Error! | تَناسلی ۔ نَسَل کے اعضا کے مُتعَلِق |
665 | GENITAL R Adjective Report Error! | تناسلی ۔ توالد و تناسل سے ۔ اعضاۓ تناسل سے مُتعلّق ۔ |