Sr. | English Words | Urdu Words |
131 | GELIGNITE R
Report Error! | جیل ایگنائٹ ۔ ڈائنا مائٹ کی ایک قسم جونائٹرو گلیسرین ، سیلولوز نائٹریٹ ، پوٹاشیم نائٹریٹ اور لکڑی کے گودے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
132 | GELIGNITE R Noun Report Error! | ایک آتِش گیر مادّہ جو نائٹرک ایسڈ ، گلیسرین ، نائٹریٹ آف پوٹاش ، لکڑی کے سفُوف سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
133 | GELIGNITE R Noun Report Error! | جیلگنائٹ ۔ ایک طاقتور آتش گیر مادّہ جو نائٹرو گلیسرین ، حل پذیر بھک روئی ، لکڑی کے برادے اور سوڈیم نائٹریٹ کا مُرکّب ہوتا ہے ۔ |
134 | gelignite a form of dynamite used as an explosive R Phrase Report Error! | جلگنائٹ ، ایک دھماکو ، جو ناٹروگلیسیرین سیلولوز نائٹریٹ پوٹاسیم نائٹریٹ اور چوبی گودے کے آمیزہ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
135 | GELLED R Verb Report Error! | اکٹھے کام کیا ۔ |