Sr. | English Words | Urdu Words |
1326 | GERZEAN COPPER DAGGER R Noun Report Error! | تانبے کا گر زیانی خنجر ۔ |
1327 | GERZIN R Name Report Error! | گرزین ۔ جڑاوتاج مرصع تاج عرش آسمان ۔ |
1328 | GESSO R Noun Report Error! | جیسو ۔ پلاسٹَر آف پیرس اور سریش کا بنا ہُوا ۔ ایک قِسم کا پلَستَر جو مُجَسمہ سازی میں یا مُصَوّری اور مُلمّع کاری میں بطور استَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1329 | GESSO R Noun Report Error! | کھریا مٹّی اور گوند کا آمیزہ ۔ |
1330 | GEST R Noun Report Error! | کہانی ۔ عموماً مَنظوم ۔ رَزمیہ ۔ رومانی ۔ کوئی کارنامہ ۔ |