Sr. | English Words | Urdu Words |
1256 | GERMINAL R Adjective Report Error! | جنین کی نوعیت کا نشو و نما کی ابتدائی حالت میں ۔ |
1257 | GERMINAL CELL R Noun Report Error! | تیتی خلیہ |
1258 | GERMINAL DISK R Noun Report Error! | نابتی قُرص ۔ بارور انڈے کا حِصّہ جِس میں جنین کے اولین ظاہری آثار موجود ہوں ۔ |
1259 | GERMINAL EPITHELIUM R Noun Report Error! | باریطون کا وہ سخت حصہ جس میں سے تناسلی غدود کا آغاز ہوتا ہے ، خیال کیا جاتا ہے کہ منی کے خلیات بھی بعد میں اسی سے بنتے ہیں |
1260 | GERMINAL LAYER R Noun Report Error! | غشائے نہوضی کے تین حصوں میں سے ایک حصہ ۔ |