Sr. | English Words | Urdu Words |
1071 | GEORDIE R Noun Report Error! | مقام ٹائن سائڈ کا اصلی باشِندہ ۔ دریاۓ ٹائن کی وادی کا رہنے والا ۔ |
1072 | GEORGE R Noun, Name, Medical, Historical Report Error! | جارج، خلیفہ مامون الرشید نے ایک مسیحی طبیب جارج کو اپنے دربار میں بلا کر علم طب کی کتابوں کے ترجمے کرنے پر مامور کیا، اس نے ممتاز یونانی حکماء بقراط اور جالینوس کی کئی ایک کتابوں کا عربی میں ترجمہ کیا، |
1073 | GEORGE CROSS R Noun Report Error! | بہادری کا غیر فوجی افراد کو دیا جانے والا اِنعام جو ۱۹۴۰ء میں شاہ جارج ششم کے عہد میں جاری ہوا ۔ |
1074 | George harshly and asked him why he was looking at him
R Phrase Report Error! | اس نے جارج کو سختی سے مخاطب کیا اور کہا کہ وہ اسے گھور کر کیوں دیکھ رھا تھا |
1075 | George the waiter remembers the menu of lunch and dinner by heart
R Phrase Report Error! | ھوٹل کے ویٹر جارج کو لنچ اور شام کے کھانے کا مینو زبانی یاد ھے
|