Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | GENEALOGY R Adjective Report Error! | جینیالوجی ۔ نسب نامہ ۔ نسبیات ۔ شجرہ ۔ کسی فرد یا خاندان کے اجداد کا شجرہ مرتب کرنا ۔
|
282 | GENEALOGY R Noun Report Error! | سلسلہ خاندان ، سلسلہ نسب ، شجرہ ، علم الانساب ۔
|
283 | GENEALOGY R Noun Report Error! | عِلمُ الانَسَاب ۔ کسی شخص کا نَسَب نامہ ۔ گھرانے کا نَسَب نامہ ۔ مورثہٴ اعلیٰ کی نَسَل ۔ |
284 | GENECOLOGY R Adjective Report Error! | جینی کولوجی ۔ علم جینیات ۔ پودوں کے ذخیرہ کی جینیاتی ترکیب کا مطالعہ ان کے طبعی مسکن کے حوالے سے ۔ |
285 | GENECTICIST R Noun Report Error! | ماہِر جینیات ۔ نسلی توارث ۔ تبدَّل کے مُطالعہ میں مہارت رکھنے والا ۔ |