Sr. | English Words | Urdu Words |
1311 | GERRIDIDAE R Adjective Report Error! | جیری ڈیڈا ۔ جل چر کھٹمل ۔ پانی پر چلنے والے کھٹملوں کا خاندان نیم پردار شش پائے ۔ یہ تباہ کار کھٹمل پانی پر دوڑتے یا اچھلنے نظر آتے ہیں ۔ زیادہ تر تازہ پانی پر ہوتے ہیں ۔ سر لمبا اور پتلا اور چونچ یا تھوتھنی چار حلقوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
1312 | GERRY MANDERING R Noun Report Error! | انتخابات کے لیے ایسی من مانی حلقہ بندی جِس سے سیاسی طور پر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے ۔ |
1313 | GERRYMANDER R Verb Report Error! | تبدیل کرنا ۔ |
1314 | GERRYMANDER R Noun Report Error! | اِنتخابات کے لیے ایسی مَن مانی حلقہ بَندی جِس سے سیاسی طور پَر کِسی فریق کو ناجائز فائدہ پہنچے۔ |
1315 | GERRYMANDER R Verb Report Error! | ناجائز اثر ڈال کر کسی سیاسی جماعت کر انتخاب میں کامیاب کرانا ۔ |