Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | GENERALISSIMO R Noun Report Error! | تمام افواج برّی بحری و فِضائی کا مُشترک حاکم اعلیٰ ۔ |
442 | GENERALIST R Adjective Report Error! | وہ شخص جو کئی مختلف شعبوں کا علم کھتا ہو ۔ |
443 | GENERALIST R Noun Report Error! | ماہرِ عمومی ۔ ماہرِ خصُوصی کے بَرعکس ۔ ہر فَن مولا ۔ عمومیت کار ۔ |
444 | GENERALITY R Noun Report Error! | کلیت ، غمومیت ، عام اصول یا قاعدہ ۔ |
445 | GENERALITY R Noun Report Error! | عمومیت ۔ کوئی عام شے ۔ غیر نوعی بیان ۔ اکثریت ۔ بڑا حِصّہ ۔ جمہور ۔ |