Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | GENTIAN R Noun Report Error! | جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔ |
762 | GENTIAN BITTER R Noun Report Error! | ایک مقوی دوا جو جنتیانا کی جڑ سے نکالی جاتی ہو ۔ |
763 | GENTIAN LUTEA R Noun Report Error! | جنطیانہ کی جڑ ، یونان کے ایک بادشاہ جنطیوش کی طرف منسوب ہے ، یہ مقوی بدن ، تریاق سموم ، مدربول و حیض ، مقوی معدہ اور کاسر ریاح ہے |
764 | GENTIAN VIOLET R Noun Report Error! | جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
765 | GENTIAN VIOLET R Combining Form Report Error! | بنفشی رنگ کی جراثیم کش اینی لین ڈائی ۔ |