Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | GEOPHYSICS R Noun Report Error! | ارضی طبیعیات ۔ طبیعیات الارض ۔ زمین کی طبیعی خصُوصیات کا عِلم ۔ |
1062 | GEOPHYSICS THE PHYSICS OF THE EARTH INCLUDING ITS FORMATION ITS DYNAMICS AND THE STRUCTURE OF ITS SURFACE AND ATMOSPHERE R Phrase Report Error! | ارضی طبیعات ، طبعی طریقوں سے زمین اور اس کی فضا کا مطالعہ ۔ |
1063 | GEOPHYTE R Adjective Report Error! | جیو فائٹ ۔ زمین دوز پودا ۔ دائمی پودا جو موسم سرما میں اپنی نیم بری کونپلوں اور شگوفوں کی بدولت زندہ رہتا ہے ۔ |
1064 | GEOPHYTE R Noun Report Error! | ارضِ نبات ۔ ایک دوامی پودا جِس کے شگُوفے سردیوں میں زیر زمین محفُوظ رہتے ہیں ۔ زیر ارضی پودا ۔ زمین دوز پودا ۔ |
1065 | GEOPOLITICS R Noun Report Error! | ارضی سیاسیات ۔ جُغ سیاسیات ۔ جُغرافیائی سیاسیات ۔ |