Sr. | English Words | Urdu Words |
411 | GENERAL SHIP R Noun Report Error! | ایسا جہاز جس پرنا آشنا لوگ مال لادتے ہیں ۔ |
412 | general solution a solution to a differential equation containing arbitrary constants equal in number to the order 3 of the equation R Phrase Report Error! | عام حل فرقی سرمساوات کا ایک اسا حل جو غیر مخصوص مستقل پر مشتمل ہو ، ان مستقلات کی تعداد مساوات کے درجے کے برابر ہو ۔ |
413 | GENERAL STAFF R Noun Report Error! | جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔ |
414 | GENERAL STORE R Noun Report Error! | جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔ |
415 | GENERAL STORE R
Report Error! | مختلف چیزوں کی دُکان ۔ جنرل سٹور ۔ |