Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | GENERAL MORTGAGE BOND R Adjective Report Error! | عام رہن بانڈ عام وثیقہ رہن ۔ |
367 | GENERAL MUHAMMAD AKBAR KHAN R Noun, Name, Historical Report Error! | محمد اکبر خان، پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں شامل ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران آپ کو اپنی بٹالین کو جرمن فوج کے حملے سے بچا لے جانے پر آرڈر آف برٹش ایمپائر سے نوازا گیا۔ آپ پہلے مسلمان ہندوستانی تھے جو کہ برطانوی فوج میں جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ آزادی کے بعد آپ کو پاکستان فوج کا سب سے سینیر ترین فوجی قرار دیا گیا۔ آپ کو قائد اعظم محمد على جناح کا پہلا اے ڈی سی بننے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ آپ کا تعلق ضلع چکوال کے میر منہاس راجپوت قبیلے سے تھا۔ |
368 | GENERAL OF DEPUTY R Noun Report Error! | ( قانون ) نمائندہ عام ۔ |
369 | GENERAL OFFICER R Adjective Report Error! | چنرل آفیسر ۔ |
370 | GENERAL OFFICER R Noun Report Error! | جنرل افسر ۔ کوئی افسر ، جیسے بریگیڈیر جنرل ، میجر جنرل یا لیفٹیننٹ جنرل ۔ |