Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | GEMOT R Noun Report Error! | اجتماع ۔ خصوصاً انساف اور قانون سازی کے لئے ۔ |
212 | GEMSBOK R Adjective Report Error! | جیمز بک ۔ غزال افریقہ ۔ بڑے قد و قامت کا ہرن ۔ سم شگافہ ۔ ممالیہ ۔ جنوب مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے سینگ لمبے سیدھے اور نوکدار ہوتے ہیں ۔ |
213 | GEMSBOK R Noun Report Error! | غزالِ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرن ۔ لَمبے سیدھے سینگ اور لَمبی گُچھے دار دُم والا ہرن ۔ |
214 | GEMSHORN R Noun Report Error! | آرگن باجے کا ایک پردہ ۔ |
215 | GEMSTONE R Noun Report Error! | گوہر ۔ گہر ۔ ایک قیمتی پَتّھر ۔ تراشنے اور پالِش کے بعد اِستعمال ہونے والا پَتّھر ۔ |