Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | GENETICS R Verb Report Error! | خلیوں کی مختلف حالتوں کا مطالعہ جس سے انسانی جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوتا ہے ۔ |
612 | GENETICS BEHAVIORAL R Adjective Report Error! | جینٹکس بی ہیورل ۔ رویہ جاتی جینیات ۔ جینیات کی شاخ جس میں حیوانات کی جینیاتی ساخت کا مطالعہ ماحولیاتی عوامل اور حیوانوں کے طرز عمل پر ان کے اثرات کے حوالے سے کیا جاتا ہے ۔ |
613 | genetics the study of heredity and the gene R Phrase Report Error! | جینیات ، تکوینیات ، نسلیات ، مطالعہ وراثت ۔ |
614 | GENETOUS R Adverb Report Error! | مادرزاد طبعی پیدائشی خصوصا مرض ۔ |
615 | GENETROPHIC R Noun Report Error! | جنس اور تغذیہ سے متعلق |