Sr. | English Words | Urdu Words |
906 | geocentric system an incorrect theory of the structure of the solar system which held that the earth is at the centre R Phrase Report Error! | جنیاتی نظام ، نظام شمسی کی ساخت کے متعلق ایک غلط نظریہ ، اس نظریہ میں زمین کو نظام شمسی کا مرکز تصور کیا گیا ہے ۔ |
907 | GEOCENTRIC ZENITH R
Report Error! | ( فلکیات ) ارض مرکزی راس ۔ |
908 | GEOCENTRICALLY R Adverb Report Error! | ارض مرکزی طور پر ۔ |
909 | GEOCHEMIST R Noun Report Error! | ارضی کیمیا دان ۔ |
910 | GEOCHEMISTRY R Noun Report Error! | ارضی کیمیا ۔ زمین اور قَشرِ زمین کی ساخت میں کیمیاوی تَبدیلیوں کا علم ۔ |