Sr. | English Words | Urdu Words |
1126 | GERANIOL R Noun Report Error! | جیرانیول ۔ ایک غیر سیر شُدہ الکوحل ، جو عام طور پَر صابن اور عطریات میں خُوشبو کے باعث اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1127 | GERANIOL (C10 H17 OH)
R
Report Error! | جیرینیئل ۔ سیال ٹرپین الکوحل نقطہ جوش 107 ڈگری سیلسیئس آزاد حالت میں یا بہت سے لازمی تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1128 | geraniol a terpene alcohol responsible for the smell of spearmint R Phrase Report Error! | جرینی اول ، ایک مائع الکحل نقطہ جوش ۱۰۷ سینٹی گریڈ آزادانہ طور پر یا بہت سے لازمی تیلوں میں بطور ایسٹر پایا جاتا ہے ۔ |
1129 | GERANIUM R Noun Report Error! | گُلِ شمعدانی ۔ جیرنیئم ۔ جِنسِ جیرنیئم کے پودوں میں سے کوئی ایک ، جِن میں سے اکثر گُلابی یا ارغوانی رَنگ کے پھُول لگتے ہیں ۔ ایک گہرا سُرخ شوخ رَنگ ۔ |
1130 | GERANIUM R Noun Report Error! | ایک جنگلی درخت جس میں سارس کی چونچ سا پھل آتا ہے ، ایک پھول کا پودا ۔ |