Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | GERMAN SHEPHERD R Noun Report Error! | جَرمَن شیفرڈ ۔ شیفرڈ کُتّوں کی کوئی نَسَل جو ذہانت کے لیے مشہُور ہیں ۔ پولیس کے کام میں مدد دینے والے ۔ |
1202 | GERMAN SILVER
R
Report Error! | جرمن سلور ۔ تانبے ، زنک اور نکل کی ایک بھرت ان کے اجزا بالترتیب
60 فیصد ، 20 فیصد اور 20 فیصد ہوتے ہیں ۔ سلور کے برتناں وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1203 | GERMAN SILVER R Interjection Report Error! | جَرمَن چاندی ۔ نِکل چاندی ۔ ایک سفید رَنگ تانبا ، زِنک اور نِکل کا بھَرت ۔ ڈرائینگ کے آلات اور برتن بنانے میں مُستَعمِل ہے ۔ |
1204 | GERMAN SILVER R Noun Report Error! | جَرمَن چاندی ۔ نِکل چاندی ۔ ایک سفید رَنگ تانبا ، زِنک اور نِکل کا بھَرت ۔ ڈرائینگ کے آلات اور برتن بنانے میں مُستَعمِل ہے ۔ جست اور نِکل کا سفید رنگ کا بھرت ۔ |
1205 | GERMAN SIXTH R Noun Report Error! | سر گم جس میں چھٹا سر بڑھا ہوا ہوتا ہے ۔ |