Sr. | English Words | Urdu Words |
401 | GENERAL PURPOSE COMPUTER R Noun Report Error! | جنرل پرپز کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو کسی بھی قسم کے حساب کتابی ٹاسک سر انجام دے جس کے لیے سافٹ ویئر دستیاب ہو ۔ پی سی جنرل پریز کمپیوٹر ہے ۔ |
402 | GENERAL PURPOSE CONTROLLER R Noun Report Error! | جنرل پریز کنٹرولر ۔ ایک کنٹرولر جو کئی ایک استعمال کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہو ۔ |
403 | GENERAL PURPOSE INTERFACE BUS R Noun Report Error! | جنرل پریز انٹرفیس بس ۔ ایک بس جسے کمپیوٹرز اور انڈسٹریل آٹومیشن ایکوپمنٹ کے درمیان معلومات کے تبادلے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ |
404 | GENERAL RESERVE R Adjective Report Error! | عام محفوظ فنڈ ۔ |
405 | GENERAL RESERVE FUND R
Report Error! | عام محفوظ فنڈ ۔ عام مد محفوظ ۔ |