Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | GEOMETRIC PROGRESSION R Noun Report Error! | ہندسی سِلسِلہ ۔ ایک سِلسِلہ جِس میں رقمیں ایک مُشتَرِک نِسبَت کے ساتھ کم ہوتی یا بڑھتی ہیں ۔ |
1022 | geometric progression a sequence in which the ratio of successive terms is constant R Phrase Report Error! | سلسلہ ہندسیہ ، مقداروں کا سلسلہ جس میں ہر مقدار پچھلی مقدار کو کسی مستقل ے ضرب دے کر حاصل کی جاتی ہے ۔ |
1023 | GEOMETRICAL R Adjective Report Error! | ہندسے کے مُتعلق ۔ ہندسی تعداد کا ہر بار دو گنا ہو جانا |
1024 | GEOMETRICAL ART R Noun Report Error! | اقلیدسی فن ۔ |
1025 | GEOMETRICAL CONSTRUCTION R Noun Report Error! | جیومیٹریاتی عمل ۔ |