Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | PLACEABLE R Adjective Report Error! | جِس کا مقام مُتعین ہو سکے ۔ تعین پذیر ۔ محل پذیر ۔ |
57 | PLACEBO R Noun Report Error! | بطور دوا کے دیا جانے والا ایک بے ضرر مواد جس کے بارے میں نہ تو ڈاکٹر اور نہ مریض کو علم ہے کہ اس کی ماہیت کیا ہے ۔ |
58 | PLACEBO R Noun Report Error! | ایک بے ضَرَر مادَّہ جو دَوائی کے طَور پَر دیا جاتا ہے |
59 | PLACEBO R Adjective Report Error! | خالی چینی جس میں دوا نہ ہو اور مریض کے اطمینان کے لیے دی جائے ۔ |
60 | PLACEBO EFFECT R Noun Report Error! | کوئی اچھا یا بُرا اثر جو نقلی دوا دینے سے پیدا ہو مگر خود نقلی دوا کی وجہ سے نہ ہو ۔ |