Sr. | English Words | Urdu Words |
391 | PLANETESIMAL R Adjective Report Error! | سیّار چوری ۔ فِضاۓ بسیط میں دقیق اجرام کا ۔ |
392 | PLANETESIMAL , HYPOTHESIS R Noun Report Error! | سیّار چوی قیاس مفروضہ کہ شمسی نِظام کے سیارے اور چاند فِضاۓ بسیط کے بے شُمار دقیق ذروں کے بتدریج جمع ہونے سے تشکیل پاۓ تھا ۔ |
393 | PLANETESIMAL HYPOTHESIS R Noun Report Error! | یہ مفروضہ کہ سیّارے فِضا میں تیرتے ہوۓ بہت سے چھوٹے چھوٹے مادّی اجزا یا اجرام کے یکجا ہونے سے بنے تھے ۔ |
394 | PLANETGEAR R Noun Report Error! | قوت کو رفتار میں بدلنے کا ایک میکانکی طریقہ ۔ |
395 | PLANETOID R Noun Report Error! | سیّارچہ ۔ سیّارہ صغیر ۔ مریخ اور مُشتری کے مداروں کے درمیان بہت چھوٹا سیّارہ ۔ |