Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | PLAIN-LAID R Adjective Report Error! | سادہ بٹا ہوا ۔ اِس رسّے کے مُتعلِّق جو اِس طرح بٹا جاتا ہے کہ تین اُلٹے ہاتھ کی بٹی ہوئی لڑیوں کو سیدھے ہاتھ کا بل دیتے ہیں ۔ |
252 | PLAIN-SPOKEN R Adjective Report Error! | گُفتگو میں سادہ تکلُّف ۔ راست باز ۔ صاف گو ۔ مُنھ پھٹ ۔ |
253 | PLAINCHANT R Noun Report Error! | سادہ گیت ۔ |
254 | PLAINCLOTHES MAN,PLAINCLOTHESMAN R Noun Report Error! | سادہ پوش سپاہی ۔ پولیس کا ایک سراغرساں جو اِس وقت اپنی وردی نہیں پہنتا جب وہ اداۓ فرض پر مامُور ہوتا ہے ۔ |
255 | PLAINLY R Adverb Report Error! | صاف صاف ، واضح طور پر ۔ |