Sr. | English Words | Urdu Words |
2236 | plutonium R Phrase Report Error! | پلوٹونیم ، پلوطونیم ۔ ایک عنصر ، جوہری عدد چارنوے ۔ مناسب نکلیائی تعاملات سے اس کے مختلف آئیسوٹوپس پیدا کیے جاسکتے ہیں ۔ |
2237 | PLUTONIUM R Noun Report Error! | پَلوٹونِيَم ۔ ايک مَصنُوعی تابکار عَنصَر ۔ |
2238 | PLUTONIUM COMPOUNDS R
Report Error! | پلوٹونیم مرکبات ۔ پلوٹونیم کا تعامل یورنیم جیسا ہوتا ہے پانی کے ساتھ سست اور ہلکے تیزابوں کے ساتھ تیزابی محلولوں میں +3 سے +6 تک کی تکسیدی حالت میں ایک ساتھ موجود ہوتی ہے ۔ PuF6 سرخ بھورا ایک پائیدار آکسائیڈ ہے ۔ |
2239 | PLUTONIUM, PU R
Report Error! | پلوٹونیم ۔ انتہائی زہریلا تابکار نقرئی عنصر دھاتوں کی ایکیٹنائیڈ سیریز سے تعلق رکھتا ہے ۔ ورائے یورینیم عنصر زمین پر صرف یورینیم کی بھرتوں میں قلیل مقدار میں پایا جاتا ہے ۔ Pu- 232 قدرتی یورینیم پر نیوٹران کی بمباری سے آسانی سے حاصل ہو جاتا ہے ۔ پلوٹونیم کو بھرتوں سے منتخب کیا جاتا ہے ۔ اسے جوہری طاقت کے زیعہ کے طور پر (خلائی تحقیقات میں ) استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس عنصر کا ایٹمی نمبر 94 کثافت 19.82 نقطہ پگھلاﺅ641 اور نقطہ ابال 3232 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
2240 | PLUTONIUM,239 R
Report Error! | پَلوٹونِيَم ۲۳۹ ۔ پَلوٹونِيَم کا اِنشقاق پَذِير ہَم جا ۔ |