Sr. | English Words | Urdu Words |
826 | PLATINUM DISC R Noun Report Error! | موسیقاروں کو ان کے بھرے ہوۓ ریکارڈوں کی فروخت پر دیا جانے والا سب سے بڑا انعام ۔ |
827 | PLATINUM HYDROSOL R
Report Error! | پلاٹینم ہائیڈروسول ۔ ایک طاقتور تخفیفی عامل جو پلاٹینم کے محلولوں کی تخفیف سے حاصل ہوتا ہے مثلاہائیڈ راز ائن ہائیڈریٹ ایک محفوظ لسونت کی موجودگی میں ۔ |
828 | PLATINUM LRIDIUM R
Report Error! | پلاٹینم اریڈئیم ۔ پلاٹینم کی ایک بھرت جس میں ۳۵ فیصد اریڈئیم ہوتا ہے ۔ اس کی سختی اور کیمیائی حملوں سے مزاحمت اریڈئیم کے جزو میں اضافے سے بڑھ جاتی ہے ۔ اسے جیولری ، برقی آلات اور ھائپوڈرمک سوئیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
829 | PLATINUM METAL R Noun Report Error! | کوئی معدنی مادّہ جو پلاٹینم میں شامل یا اس سے مماثل ہو ۔ جیسے آز میم ۔ آئریڈیم اور پیلیڈیم ۔ |
830 | PLATINUM METALS
R
Report Error! | پلاٹینم دھاتیں عبوری دھاتوں کا گروپ مثلاً روتھنیم اوسمیم ، رھوڈئم ، اریڈئیم ، پالا ڈئیم ، اور پلاٹینم وغیرہ یہ مخلوط حالت میں سلفائیڈ کی کچدھاتوں اور چاندی نابے اور سونے کی سلفائیڈ کچ دھاتوں میں پائی جاتی ہیں ۔ |