Sr. | English Words | Urdu Words |
321 | PLANATION R Noun Report Error! | سیلابہ کاری ۔ دریاوٴں کے کٹاوٴ اور سیلابوں کا مٹی جمع کرنے کا عمل جِس سے ہموار زمینی سطح پیدا ہوتی ہے ۔ |
322 | PLANCH R Noun Report Error! | رنگ کے لئے استعمال ہونے والی اینٹ ۔ |
323 | PLANCH R Verb Report Error! | تختوں سے ڈھانپنا ۔ تختہ بندی کرنا ۔ فرش بنانا ۔ |
324 | PLANCHET R Noun Report Error! | دھات کا ایک چِپٹا ٹُکڑا ٹھپا لگانے کے لیے ۔ ایک خالی سِکّہ ۔ |
325 | PLANCHETTE R Noun Report Error! | رُوحانی تختی ۔ ایک چھوٹی دِل کی شکل کی تختی ۔ |