Sr. | English Words | Urdu Words |
221 | PLAIN CLOTHES R Noun, Adjective Report Error! | سادہ لباس جو پولیس والا اپنی شناخت کو چُھپانے کے لیے پہنے ۔ سادہ کپڑوں میں ۔ |
222 | PLAIN COOK R Noun Report Error! | باورچی جو سادہ نہ کہ پُر تکلف کھانے اچھی طرح پکا سکتا ہو ۔ |
223 | PLAIN DEALING R
Report Error! | صاف معاملہ ۔ |
224 | PLAIN DEALING R Noun Report Error! | کھرا پن ۔ سیدھی بات ۔ صحیح بات ۔ |
225 | PLAIN DEALING IS A JEWEL, BUT THEY THAT USE IT DIE BEGGARS R Idiom Report Error! | دیانتداری جوہر ہے لیکن جو اسے استعمال کرتے ہیں کنگال مرتے ہیں ۔ |