Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | PLASTIC SURGERY,ANAPLASTY R Noun Report Error! | پیوندی جرّاحی ۔ وہ جراحی جو ضائع شُدہ ۔ |
702 | plastic toys are made in this factory R Phrase Report Error! | اس کارخانے میں پلاسٹک کے کھلونے بنائے جاتے ہیں |
703 | PLASTIC WOOD R Noun Report Error! | ایک نرم مادّہ جو خُشک ہونے پر سخت ہو جاتا ہے ۔ لکڑی کے کام میں درز بندی وغیرہ کے لیے مُستعمل ۔ |
704 | PLASTICALLY R Adverb Report Error! | شکل پذیری انداز میں ۔ قالِب سازی کے طَور پَر ۔ |
705 | PLASTICINE R Noun Report Error! | ایک نرم ، لوچ دار مادّہ ۔ خاص طور پر بچّوں کے لیے جِسے وہ ہاتھ سے مُختلف شکلوں میں ڈھال سکتے ہیں ۔ |