Sr. | English Words | Urdu Words |
1581 | PLESIOMORPHISM R Noun Report Error! | متشکل ہونے کے قریب کی حالت یا حقیقت ۔ |
1582 | PLESIOMORPHOUS R Adjective Report Error! | شکل کے بہت قریب ۔ ایسی شکلوں میں قلم پذیری جو ایک دوسرے کی مشابہ ہوں مگر یکساں نہیں ۔ |
1583 | PLESIOSAUR R Noun Report Error! | میان حیاتی سوسمار ۔ |
1584 | PLESIOSAURIAN R Adjective Report Error! | اس نوع کے متعلق ۔ [سانپ ] |
1585 | PLESIOSAURUS R Noun Report Error! | جسیم سمندری خزندوں میں سے کوئی جو اب نایاب ہیں ۔ جِن کے جِسم چوڑے ہوتے تھے اور ان کے ساتھ چپو جیسے اعضا اور اکثر لمبی گردن ۔ |