Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | PLASTICIZER R Noun Report Error! | مُلائم گر ۔ کوئی بھی مواد جو کِسی مادہ کو لچکیلا پَن ۔ |
712 | PLASTICIZERS R
Report Error! | ملائم گر ۔ بہت زیادہ مالیکیولی وزن رکھنے والے سیال یا جلد پگھلنے والے ٹھوس مادے جنہیں پلاسٹک رالوں میں ڈھال کر ان کی کار کردگی ، لچک اور مزاحمت تبدیل کرلی جاتی ہے ۔ مثلاً ہیلوجنیٹیڈ ہائیڈروکاربنز ایتھر وغیرہ ۔ |
713 | PLASTICS R
Report Error! | پلاسٹکس ۔ پولیمر یک میٹریل فطرت میں نامیاتی اور مختلف شکلوں میں ڈھل جانے والے یہ مصنوعی مادے ہوتے ہیں اور ان کی گروہ بندی درجہ ذیل ہے ۔ تھرمو پلاسٹکس گرم کرنے پر نرم اور ٹھنڈا ہونے پر سخت ہو جاتے ہیں مثلاً پولی تھین تھرموسیٹ یا تھرمو کیورڈ پلاسٹکس ، اپنی حتمی ڈھلی ہوئی صورت میں نا قابل گداخت اور غیر حل پذیر ہوتے ہیں مثلا فینول فارمل ڈی ہائیڈ رالیں ۔ |
714 | plasticzer R Phrase Report Error! | ملائم کر : ایک غیر طیران پزیر مائع جو روغن اور وارنشوں میں ڈالا جاتا ہے تاکہ خشک ہونے والی قلم کے پھوہڑپن کو روکا جاسکے ۔ ایک مائع یا ٹھوس سے جوتا لیفی یاقدرتی بیروزوں یا رالوں میں ڈالی جاتی ہے تاکہ اس کے بہاﺅ کی خصوصیات میں ترمیم کی جائے ۔ایک شے جسے کچھ پولیمرز کی لچک میں اضافے کےلیے شامل کیا جاتا ہے ۔ |
715 | PLASTID R Noun Report Error! | حی ریزہ ۔ نخزمایہ کے بعض خاص مواد میں سے کوئی ایک جیسے سبز مایہ کے خوناب میں موجُود ہوتے ہیں ۔ |