Sr. | English Words | Urdu Words |
1501 | PLEIN-AIRISM R Noun Report Error! | بیرون ور مکتب مصوری ۔ |
1502 | PLEIN-AIRIST R Noun Report Error! | اس مکتب کا حامی ۔ |
1503 | PLEIOCHESIUM R Adjective Report Error! | پلیو چیزیئم ۔ بیش پارہ ۔ کوبی دار پھول داری جس میں ہر شاخ کم از کم دو پہلوی شاخیں رکھتی ہے ۔ |
1504 | PLEIOMEROUS R Adjective Report Error! | پلیو میرس ۔ بیش شاخہ ۔ معمول کی تعداد سے زیادہ شاخیں یا حصے رکھنا ۔ |
1505 | PLEIOSTOCENE R Noun Report Error! | جدید ترین طبقہ ۔ نو ترین طبقہ ۔ |