Sr. | English Words | Urdu Words |
596 | PLASMA R
Report Error! | پلازمہ ۔ آیونز اور الیکٹرانز کا ایک مکسچر جیسا کہ ایک الیکٹرک ڈسچارج میں ہوتا ہے ۔ |
597 | PLASMA R Noun, Adjective Report Error! | پلازما خون کا بے رنگ سیال ، ہیمو کانسنٹریشن پلازما کے مقابلے میں خون کے سرخ ذرات کی کثرت کے لیے بطور عرق استعمال ہوتا ہے ۔ خشک پلازما زرد پاﺅڈر کی صورت میں ملتا ہے جس کے استعمال میں احتیاط برتنی ضروری ہے ۔ اس پاﺅڈر کے متعدد نعم البدل استعمال کئے جاتے ہیں ۔ |
598 | PLASMA R Adjective Report Error! | پلازمہ ۔ خون کا سیال حصہ ۔ جس میں خون کے خلیے نہیں ہوتے پروٹو پلازم ۔ |
599 | PLASMA R
Report Error! | سانچہ ، قالب ۔ |
600 | PLASMA R Adjective Report Error! | خون کا بے رنگ سیال ۔ |