Sr. | English Words | Urdu Words |
396 | PLANETOLOGY R Noun Report Error! | سیّاروں کی بابت علم ۔ سیّارہ شناسی ۔ |
397 | PLANETS ARE MOVING ROUND THE SUN. R
Report Error! | سیارے سورج کے گرد گردش کر رہے ہیں۔ |
398 | PLANGENCY R Noun Report Error! | اِرتعاش ۔ اہتزاز ۔ |
399 | PLANGENT R Adjective Report Error! | کپکپی یا ارتعاش پیداکرنے والی ، پُرشور ، گریہ وزاری کی ، مہیب ، غم زدہ کرنے والی ( آواز ) ۔ |
400 | PLANGENT R Adjective Report Error! | مُرتعش ۔ اِرتعاش پذیر ۔ ٹکرانے والی ۔ تھپڑ مارنے والی ۔ |