Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | PLASTID R Adjective Report Error! | پلاسٹیڈ ۔ پودوں کے خلیوں میں خلوی عضویہ جس کے گرد دوہری جھلی ہوتی ہے ۔ خلیہ مایہ ۔ |
717 | PLASTID BLOOD R Noun Report Error! | دموی پلاسٹڈ |
718 | PLASTID INHERITANCE R Adjective Report Error! | پلاسٹیڈ ان ہیری ٹینس ۔ بلاسٹو جینز کے ذریعے ایک جسم کے خواص کا اس کی اولاد میں منتقل ہونا ۔ |
719 | PLASTIN R Noun Report Error! | کسی خلیہ کے مرکزہ میں پایا جانے والا لیس دار مادہ ۔ |
720 | PLASTOGENE R Adjective Report Error! | پلاسٹو جین ۔ کلورو پلاسٹ ۔ کچھ پلاسٹیڈ کے جینٹک مٹیریل میں پلازمہ جین کی کی موجودگی یہ جسم میں کچھ خواص پر غلبہ رکھتے ہیں ۔ |