Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | PLATINUM BLONDE R Noun Report Error! | پلاٹینی سُنہری رَنگ ۔ ایک اِنتہائی ہلکا بالوں کا رنگ ۔ |
822 | PLATINUM BOAT R Noun Report Error! | پلاٹینمی کشتی ۔ |
823 | PLATINUM BREAK R Noun Report Error! | پلیٹینم توڑ ۔ |
824 | PLATINUM CHLORIDE R
Report Error! | پلاٹینم کلورائیڈ ۔ بھورے رنگ کا سفوف جو کلورو پلیٹنگ ایسڈ کو ۵۸۰ درجے پر گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ پانی میں غیر حل پذیر لیکن ہائیڈرو کلورک ایسڈ میں حل پذیر ہے ۔ |
825 | PLATINUM CHLORIDE R
Report Error! | پلاٹینم کلورائیڈ ۔ بھورے رنگ کا سفوف جو کلوروپلیٹنگ ایسڈ کو ۳۵۰ درجے پر گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے یہ آب گیر ہے اور پانی میں حل ہو کر تیز قسم کا تیزابی محلول بناتا ہے تکسیدی عامل ہے اور پوٹاشیم آیوڈائیڈ سے آیوڈین کو الگ کرتا ہے اس کلورو پلیٹنگ ایسڈ ہائیڈرو کلورک ایسڈ کے ساتھ حاصل کرتے ہیں ۔ |