Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | PLATE RACK R Noun Report Error! | برتنوں کی الماری یا خانہ جِس میں وہ دھو کر سُوکھنے کے لیے رکھے یا چُنے جاتے ہیں ۔ |
762 | PLATE RAIL R Noun Report Error! | کارنس ۔ لوہے کی پٹڑی کا تنگ تختہ جو کِسی دیوار پر اِس غرض سے لگا ہوا ہو کہ اِس پر پلیٹیں نُمائش کے لیے لگائی جائیں ۔ |
763 | PLATE S BLOOD R Noun Report Error! | دموی صفحات |
764 | PLATE TECTONICS R Noun Report Error! | سطح زمین کی ساخت کی بابت یہ نظریہ کہ یہ کُرہ حجری کے سختاۓ ہوۓ حِصّوں کے غلاف زمین پر آہِستہ آہِستہ حرکت کرنے اور ایک دُوسرے سے ٹکرانے سے بنی ۔ |
765 | PLATE TRACERY R Noun Report Error! | پتھر کی لمبی سل پر جالی کا کٹاوٴ ۔ |