Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | PLACE KICK R Noun Report Error! | وہ ٹھوکر جِس سے گیند کو مُخالِف کے گول کے ڈنڈے پر پھینکا جاتا ہے ۔ |
37 | PLACE KICKER R Noun Report Error! | گیند کو گول کرنے کے لیے ٹھوکر لگانے والا ۔ |
38 | PLACE MAT R Noun Report Error! | کھانے کی میز پر طشتری کے نیچے رکھی جانے والی تہ پوشی ۔ |
39 | PLACE NAME R Noun Report Error! | کِسی شہر ، پہاڑی یا میدان ، جھیل وغیرہ کا نام ۔ |
40 | PLACE OF BIRTH R
Report Error! | جائے پیدائش ۔ |