Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | PLAINS INDIAN R Noun Report Error! | میدانی انڈین ۔ اِن انڈین قبائل کا کوئی رُکن جو پہلے شُمالی امریکا کے وسیع میدانوں اور گیاہستانوں میں آباد تھے ۔ |
262 | PLAINSMAN R Noun Report Error! | میدانی آدمی ۔ وہ آدمی جو میدانوں کا باشِندہ ہو ۔ |
263 | PLAINSONG R Noun Report Error! | سادہ ۔ سنجیدہ ۔ آرائش سے معرا ایک حمدیہ گیت جِس میں رُومی کیتھولِک کلیسا کی عبادت بہت قدیم زمانے سے ادا کی جاتی رہی ہے ۔ |
264 | PLAINT R
Report Error! | عرضی دعوی ۔ استغاثہ ۔ |
265 | PLAINT R
Report Error! | شکایت فریاد استغاثہ ۔ |