Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | PLANE R Verb Report Error! | ہموار کرنا ۔ |
337 | PLANE R
Report Error! | جہاز ۔ |
338 | PLANE R Noun Report Error! | رندہ ۔ بڑھئی کا ایک دستی اوزار جِس میں ایک تِرچھا پھل لگا ہوتا ہے جو تراشنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
339 | PLANE ANGLE R Noun Report Error! | زاویہ مستوی ۔ ایک زاویہ دو خطُوط مُستقیم کے درمیان جو ایک ہی نُقطے سے پھوٹ رہے ہوں ۔ |
340 | PLANE CHART R Noun Report Error! | مستوی نقشہ جِس میں طول البلد اور عرض البلد کے متوازی خطوط یکساں فاصلے پر کھینچی ہوئی لکیروں سے ظاہِر کیے جاتے ہیں ۔ |