Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | PLAYGROUND R Noun Report Error! | کھیل کا میدان ۔ تفریح گاہ ۔ زمین کا ایک قِطعہ جِسے کُھلی ہوا میں تفریحات کے لیے مُختص کر دیا گیا ہو ۔ |
1042 | PLAYHOUSE R Noun Report Error! | سوانگ گھر ۔ تماشا گھر ۔ دارالتمثیل ۔ |
1043 | PLAYING R Noun, Adjective Report Error! | کھیلنے کا عمل ۔ کھیلنا ۔ |
1044 | PLAYING CARD R Noun Report Error! | تاش ۔ تاش کھیلنے کے لیے پتّوں کے ایک سیٹ میں سے ایک پتّا ۔ |
1045 | playing fair, sticking to the rules and accepting defeat without any feeling of bitterness
R Phrase Report Error! | ایمانداری سے کھیلنا، اصولوں کے مطابق کھیلنا اور ہار کو بغیر کسی تلخی کے مان لینا
|