Sr. | English Words | Urdu Words |
1031 | PLAYER PIANO R Noun Report Error! | خُود کار پیانو ۔ ایک قِسم کا پیانو جو آلہ موسیقی کے اندر ہی لگی ہوئی ایک مشینی ایجاد کے ذریعے خُود بخود بجتا ہے ۔ |
1032 | PLAYER-MANAGER R Noun Report Error! | کھلاڑی جو ٹیم کا مینجر بھی ہو ۔ |
1033 | PLAYER-PIANO R Noun Report Error! | پیانو جِس کےساتھ خود بجنے کا پُرزہ بھی لگا ہو ۔ |
1034 | PLAYFELLOW R Noun Report Error! | کھیل کا ساتھی ۔ بچپن کا ساتھی ۔ |
1035 | PLAYFUL R Adjective Report Error! | کھیل تماشوں والا ۔ چنچل ۔ شوخ سے بھرپُور ۔ |