Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | PLATINUM R Noun Report Error! | نقریہ ۔ پلاٹین ۔ پلاٹینم ۔ ایک بھاری ، بھُورے پَن پر مائل سفید دھاتی عنصر ۔ |
817 | PLATINUM R Noun Report Error! | پلاٹینم ، نقربہ ، ایک سفید قیمتی دھات ۔ |
818 | PLATINUM . R
Report Error! | پلاٹینم ۔ ایک نقرئی سفید عبوری عنصر کیمیائی طور پر غیر فعال ہے ۔ عمل انگیز کے طور پر اور اوسٹوالڈ پراسس میں استعمال کرتے ہیں بھرتوں کے لیے جیولری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا ایٹمی نمبر ۷۸ کثافت اضافی ۵ . ۲۱ نقطہ پگھلاﺅ ۱۷۷۰ اور نقطہ جوش ۳۸۳۰ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
819 | PLATINUM AMMINES R
Report Error! | پلاٹینم امائنیز ۔ ہم ربط مخلوطات ، اور امائن پر مشتمل گروپ ہوتے ہیں ۔ |
820 | PLATINUM BLACK R Noun Report Error! | سیاہ پلاٹینم ۔ ایک سیاہ سفُوف ، بہت باریک مُنقَسَم دھاتی پلاٹینم کا ۔ |