Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | PLEASING R Adjective Report Error! | خوشی کا ، خوشی والا ۔ خوشگوار ۔ |
1417 | PLEASING R Adjective Report Error! | خُوشی بخشنے والا ۔ اِطمینان بخشنے والا ۔ پسندیدہ ۔ |
1418 | Pleasing seem their persons when you look at them; and when they talk, you listen to their speech. Yet they are like the wooden panelling of a wall. They imagine every rebuke to be directed against them. They are the enemies, beware of them. May God damn R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم ان (کے تناسب اعضا) کو دیکھتے ہو تو ان کے جسم تمہیں (کیا ہی) اچھے معلوم ہوتے ہیں۔ اور جب وہ گفتگو کرتے ہیں تو تم ان کی تقریر کو توجہ سے سنتے ہو (مگر فہم وادراک سے خالی) گویا لکڑیاں ہیں جو دیواروں سے لگائی گئی ہیں۔ (بزدل ایسے کہ) ہر زور کی آواز کو سمجھیں (کہ) ان پر بلا آئی۔ یہ (تمہارے) دشمن ہیں ان سے بےخوف نہ رہنا۔ خدا ان کو ہلاک کرے۔ یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں |
1419 | PLEASING TO THE EAR R Adjective Report Error! | بجنے والی ۔ صدا دینے والی ۔ گونجنے والی ۔ |
1420 | PLEASINGLY R Adverb Report Error! | خُوش کُن انداز میں ۔ پُر لُطف طَور پَر ۔ |