Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | PLATE CIRCUIT R Noun Report Error! | پلیٹ سرکٹ ۔ تختی سرکٹ ۔ |
747 | PLATE COLUMN, TRAY COLUMN R
Report Error! | پلیٹ کالم ستون ۔ عمل کشید کے لیے ایک کالم جو متعدد سوراخ دار افقی پلیٹوں (طشتریاں) پر مشتمل ہوتا ہے ۔ جن میں ایک جیسا فاصلہ ہوتا ہے ۔ |
748 | PLATE CULTIVATION R Noun Report Error! | شیشے کے پتھروں یا ظروف پر جرثومے کی کاشت ۔ |
749 | PLATE CULTURE R Noun Report Error! | ایگر کاشت یا سریشی کاشت |
750 | PLATE DAY R Noun Report Error! | طلائی یا نقرئی جام کے لئے مقابلہ بازی کا دن ۔ |