Sr. | English Words | Urdu Words |
466 | PLANOGRAPH R Verb Report Error! | مستوی نِگاری کرنا ۔ نقل اُتارنا ۔ طبع کرنا مستوی نِگاری کے ذَریعے ۔ |
467 | PLANOGRAPHIC R Adjective Report Error! | مستوی نِگاری ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
468 | PLANOGRAPHY R Noun Report Error! | مستوی نِگاری ۔ طباعت کا ایک طریقہ جِس میں غیر مطبوعہ اور مطبوعہ رقبے ایک ہی سطح پر ہوتے ہیں ۔ |
469 | PLANOMETER R Noun Report Error! | دھات کی ڈھلائی میں کام آنے والا ۔ سطح کی ہمواری کو ناپنے کا آلہ ۔ مستوی پیما ۔ |
470 | PLANOSPIRAL R Adjective Report Error! | پلینو سپائرل ۔ ایک ہی پلین میں خول کا مرغولہ متعدد صدفئیے اور پروٹوزوا اس کی مثال ہیں ۔ |