Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | PLACEMAN R Noun Report Error! | کارندہ جو کِسی اعلیٰ تر حاکم یا مقتدر کی سیاسی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مقرر ہو ۔ پیرو کار ۔ |
67 | PLACEMENT R Noun Report Error! | تعیبن ۔ تعیناتی ۔ رکھنے کا عمل ۔ |
68 | PLACEMENT R Noun Report Error! | کسی شخص کو کسی مناسب روزگار کی فراہمی ۔ |
69 | PLACEMENT SERVICE R Adjective Report Error! | رہنمائے روزگار خدمات ۔ |
70 | PLACENA PRAEVIA R Adjective Report Error! | اس انوال نال کو کہتے ہیں جو رحم کے منہ پر آکر رک جائے اس کے باعث اخراج خون بڑھ جاتا ہے ۔ |