Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | PLACODERM R Adjective Report Error! | پلیسوڈرم ۔ مچھلیوں کی طرح چھلکوں والی جلد رکھنا ۔ |
122 | PLACODERMI R Adjective Report Error! | پلیسوڈرمی ۔ رکاز مچھلیاں ۔ فوسل مچھلیوں کا طبقہ ابتدائی جبڑوں والے قدیم ترین فقاریہ جو سیلورین پیریڈ میں نمودار ہوئے اور ڈیونین پیریڈ کے آغاز میں غائب ہو گئے ۔ ان کے جبڑے تو ہوتے تھے لیکن پوری طرح ترقی یافتہ نہیں تھے ۔ |
123 | PLACODES R Noun Report Error! | چھوٹے جنین میں وہ پلیٹ نما حصہ جس میں سے حسی اعضاء بنتے ہیں |
124 | PLACODONTIA R Adjective Report Error! | پلیسوڈونشیا ۔ رینگنے والے بحری جانداروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ان کی خصوصیت بالائی اور زیریں جبڑوں میں سامنے کے چپٹے دانت تھے ۔ ٹریاسک پیریڈ میں پائے جاتے تھے ۔ اب معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
125 | PLACOID R Adjective Report Error! | قاب نُما ۔ پلیٹ نُما ۔ جیسے وہ خار دار فلس جو شارک مچھلیوں اور شاخ کی دُوسری مچھلیوں کی کھال پر جمع ہوتے ہیں ۔ |