Sr. | English Words | Urdu Words |
431 | PLANKING R Noun Report Error! | تختہ بندی ۔ تختے لگانے سے ڈھکنے کا عمل ۔ تختے مجموعی طَور پَر ۔ |
432 | PLANKOTON R Noun Report Error! | سمندری حیوانات ونباتات ۔ |
433 | PLANKTER R Noun Report Error! | پیراکیہ ۔ کوئی عضویہ جو پیراکو کا جزو ترکیبی ہو ۔ |
434 | PLANKTON R Noun Report Error! | پیراکو ۔ چھوٹے چھوٹے عضویوں ، نباتات اور جانوروں کا ایک جمگھٹ ، پانی پر تیرتا ہوا ۔ |
435 | PLANKTON R Adjective Report Error! | پلینک ٹان ۔ جل چرئیے ۔ تیراکو ۔ سمندروں میں پائے جانے والے چھوٹے چھوٹے جاندار ان یں خوردبینی اجسام بھی شامل ہیں ۔ |