Sr. | English Words | Urdu Words |
751 | PLATE EFFICIENCY, TRAY EFFICIENCY R
Report Error! | پلیٹ ایفی شینسی (استعداد ) ان سلسلہ وار پلیٹوں کا درمیانی فاصلہ جو ایک پلیٹ یا ڈسٹی لیشن کالم کے ببل کیپ میں نصب ہوتی ہیں ۔ اگر ایک پلیٹ ڈسٹی لیشن یا آبز راپشن کالم ۱۰۰ فیصد ہوں تو سیال اور بخارات کا بہا ﺅایک توازن میں رہتے ہیں ۔ |
752 | PLATE GLASS R Noun Report Error! | حلبی شیشہ ۔ ایک عُمدہ قِسم کا شیشہ جِسے موٹی پلیٹوں کی شکل میں ڈھالا گیا ہو ۔ |
753 | PLATE HORNY R Noun Report Error! | سینگ نما تختی |
754 | PLATE HORSE R Noun Report Error! | وہ گھوڑا جو خاص طور پر انعام والی گھڑ دوڑ میں مقابلہ کرتا ہے ۔ |
755 | PLATE LOCK R Noun Report Error! | ایسا تالا جس کا باہری خول چوبی ہو ۔ |