Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | FAGGED R Adjective Report Error! | بہت تھکا ہوا ۔ نڈھال ۔ کمزور ۔ |
547 | FAGGERY R Noun Report Error! | غلامی ۔ محنت ۔ مشقت ۔ |
548 | FAGGOT R Noun, Verb Report Error! | کلیجی کا قیمہ تلا یا بھونا ہوا جو گول کبابوں کی شکل میں یا لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔ |
549 | FAGGOT VOTE R Noun Report Error! | وہ ووٹ جو کسی غیر مستحق شخص کو کافی مال وزر دے کر اسے ووٹ دینے کے قابل بنا کر حاصل کیا جائے ۔ |
550 | FAGGOT VOTER R Noun Report Error! | وہ شخص جو اس طریقے سے ووٹ دینے کا حق حاصل کرے ۔ |