Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | FALLOT`S TETRALOGY R Noun Report Error! | دِل کا نُقص جو پَیدائشی ہو |
1252 | FALLOUT R Noun Report Error! | اَيٹمی دَھماکے سے فِضا ميں پَھيل جانے والا غُبار ۔ دُھواں اور دِيگر مَواد ۔ اِن ذَرّات کی اُفتاد ۔ کِسی قِسم کی ضِمنی پَيداوار ۔ |
1253 | FALLOUT R Noun Report Error! | فال آئوٹ ۔ اجزاء کا فیلیور جو اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب سازوسامان برن ان کے جا رہے ہوں خصوصا فیکٹری میں ٹیسٹ کرنے کا وقت ۔ |
1254 | FALLOW R Adjective Report Error! | بغیر کاشت ، کی ہوئی زمین ، غیر مز روعہ ، اُفتادہ ، ہلکا بھُورا ۔ |
1255 | FALLOW R Noun Report Error! | بَڑتی ۔ اُفتادہ ۔ ہَل جوتنے کے بَعد چھوڑی گئی ذَمِين ۔ ورَھبال ۔ نَکاشت ہونے کی حالَت ۔ بے کاشت زَمِين ۔ |